نثری چیستاں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی نثر یا نثری تصنیف جو بہت پیچیدہ ہونے کے سبب فہم سے بالاتر ہو، پہلیوں کی طرح مشکل اور پیچیدہ نثر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسی نثر یا نثری تصنیف جو بہت پیچیدہ ہونے کے سبب فہم سے بالاتر ہو، پہلیوں کی طرح مشکل اور پیچیدہ نثر۔